the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مانچسٹر،23مئی (ایجنسی) برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں پیر کے روز امریکی گلوکارہ آریانا گرینڈے کے کنسرٹ میں دھماکے کے چند گھنٹے بعد متاثرہ گلوکارہ نے ایک ٹوئیٹ میں اپنے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

منگل کی صبح کی جانے والی ٹوئیٹ میں نوجوان گلوکارہ آریانا نے کہا کہ "میں اندر سے ٹوٹ گئی ہوں۔ میں دل کی گہرائیوں سے افسوس کرتی ہوں.. میں جذبات کے اظہار سے



قاصر ہوں!"


متعدد رپورٹوں میں اس امر کی تصدیق کی گئی کہ امریکی گلوکارہ نے لندن میں جمعرات کے روز مقررہ اپنے کنسرٹ کو منسوخ کر دیا ہے۔ غالب گمان ہے کہ سکیورٹی خطرات کے اندیشوں کے پیشِ نظر وہ اپنا یورپ کا بقیہ دورہ بھی منسوخ کردیں گی۔ اس دورے میں برطانیہ ، جرمنی ، پولینڈ ، سوئٹزرلینڈ اور بیلجیئم شامل ہیں۔ پیر کے روز آریانا کے کنسرٹ میں ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں 19 سے زیادہ افراد ہلاک اور 50 زخمی ہو گئے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.